ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی فلم ”کوئین“ میں بہترین اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ تقریب رات گئے نئی دہلی میں منعقد ہوئی تھی جہاں کنگنا کو بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے ایوارڈ سے نوازا۔ بہترین اداکار کا ایوارڈ وجایا کمار بی کو مقامی زبان کی ایک فلم کیلئے دیا گیا۔ بہترین فلم کا ایوارڈ مراٹھی زبان میں بنائی گئی فلم ”کورٹ “ نے حاصل کیا۔ اس موقع پر بہترین پلے بیک سنگر کا ایوارڈ 10برس کے اتھارا انیکرشن کو ملا۔ کنگنا کی فلم کوئین خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر ہے اور اسے سنجیدہ حلقوں میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
نیشنل فلم ایوارڈز: بہترین اداکارہ کا ایوارڈ کنگنا کے نام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































