بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میرے خلاف کئی مقدمات ہیں،قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دونگا، ذوالفقار مرزا

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دوں گا ، ایس ایس پی حیدر آباد عرفان بلوچ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ میرے خلاف ایک مقدمہ نہیں کئی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ خاندان کے لوگ جب کہیں گے قانون کے سامنے سر جھکا دوں گا۔ میرے قانونی مشیر جو فیصلہ کریں گے سر تسلیم خم کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ ڈی آئی جی حیدرآباد ایماندار آدمی ہیں ، مجھے ان پر فخر ہے۔ ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔ قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دوں گا۔انھوں نے کہا کہ میرے والد ریٹائرڈ جج ہیں , بیگم سپیکر رہ چکی ہیں جبکہ بیٹا دبئی میں بار ایٹ لا ہے اور بیٹی حالیہ دنوں ں قانون کی ڈگری لے کر آئی ہے سب سر جوڑ کر بیٹھے ہیں جو بھی فیصلہ کریں گے میں تسلیم کروں گ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…