ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پڑھا لکھا پنجاب، بچی نے پیدا ہونے سے بھی 7سال قبل 6 جماعتیں پاس کرنےکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خادمِ اعلیٰ کے پڑھا لکھا پنجاب خواب کی تعبیر کیلئے بچی نے پیدا ہونے سے بھی 7سال قبل سکول داخلہ لیتے ہوئے 3سال کی میں عمر میں 6 جماعتیں پاس کرنے کا انوکھاعالمی ریکارڈ قائم کر دیا،نواحی علاقہ نور پور کی رہائشی فرخندہ نصیر دختر نصیر احمد کے حال ہی میں مقامی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کالونی ایریاسے جاری ہونے والے سکول چھوڑنے کے سرٹیفکیٹ پر درج تاریخ پیدائش ،تاریخ داخلہ و خارجہ کے مطابق طالبہ مذکور 07,03,1997کو پیدا ہوئیںجبکہ سکول میں اِس سے سات سال قبل ہی 05,06,1990کو داخل ہوگئی تھیں اور تین سال کی عمر میں 06جماعتیں پاس کرکے 18,12,1993کو سکول چھوڑ دیاتھا،مگر سرٹیفکیٹ حال ہی میں کھلنے والی محکمہ ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی درجہ چہارم کی پوسٹ پر تعیناتی کیلئے اب حاصل کیا گیا ہے اوراِس پر سکول ہیڈ مسٹرس اور انچارچ داخل وخارج کے اصلی مہر دستخط بھی واضع طور پرموجود ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…