رحیم یارخان(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے رحیم یارخان میں اے ایس آئی سمیت سات اہلکاروں کی بازیابی کے لئے اقدامات شروع کردیئے اورشاہی پولیس کے شیرجوانوں کوبچانے کے لئے پنجاب حکومت نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فضائی نگرانی شروع کردی ہے تاکہ اغواکئے جانے والے تھانے کے اہلکاروں کوبازیاب کرایاجاسکے ۔اس سے قبل بھی پنجاب میں ایسے واقعات رونماہوچکے ہیں جس میں ڈاکوﺅ ں نے پولیس اہلکاروں کواغواکیاتھا،اطلاعات کے مطابق علاقے میں پولیس کاگشت شروع کردیاگیاہے اورکسی بھی وقت ڈاکوﺅ ں کےخلاف آپریشن شروع کیاجاسکتاہے
پنجاب حکومت مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے ہیلی کاپٹرفضامیں لے آئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































