اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

میں اداکارہ نہیں ماڈل بننا چاہتی تھی‘ انوشکا شرما

datetime 3  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے گذشتہ روز یکم مئی کو اپنی سالگرہ منائی جس میں بالی وڈ کی معروف شخصیات یکجا تھیں۔انھوں نے یش راج فلمز سے اپنے کریئر کا آغاز کیا لیکن وہ اداکارہ کے بجائے ماڈل بننا چاہتی تھیں۔اس سے قبل بی بی سی کے ساتھ ایک گفتگو میں انھوں نے اپنے کریئر کے بارے میں بتایاکہ میں یکایک فلموں میں چلی آئی، میں نے کبھی اس کے لیے کوئی منصوبہ نہیں بنایا تھا۔انھوں نے اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’اب جب میں پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو میرے خیال سے میرا سفر بہت ہی خوبصورت رہا ہے۔ میں جو کرنا چاہتی تھی وہ میں کر پائی اور میں اس میں بہت کامیاب بھی رہی۔فلم پی کے اور این ایچ 10 کے بعد اب ان کی آنے والی فلم بامبے ویلوٹ ہے-انوشکا کا فلمی آغاز بالی وڈ کے معروف ترین اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ سے ہوا لیکن اس کے بعد ان کو بہت زیادہ کامیابی نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…