لاہور(نیوزڈیسک) این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 15 ہزار 100 اور پیداوار 10 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ بجلی کی طلب میں گرمی بڑھنے کی وجہ سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور بجلی کی طلب 15 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گئی ہے۔ حکام کے مطابق خشک اور گرم موسم کی وجہ سے آئندہ چند روز میں بجلی کی طلب میں مزید اضافہ ہو گا۔ جس سے بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ سکتا ہے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ زیادہ دباو¿ والے علاقوں میں بجلی کا سسٹم بار بار ٹرپ بھی ہونے لگا ہے –
ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شارٹ فال 4600 میگاواٹ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































