ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

آئرلینڈ کیخلاف کیچز ڈراپ کرنا ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہوا،اظہر علی

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

ڈبلن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کا مقابلہ پاکستان کے اچھے بولنگ اٹیک سے تھا پھر بھی انہوں نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ کیون اوبرائن نے بہترین بیٹنگ کی، کیچز ڈراپ کرنا

ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔اظہر علی نے کہا کہ ہمارے بولرز نے پہلے سیشن میں اچھی بولنگ کی، محمد عامر انجری کے باوجود خطرناک بولنگ کر رہا ہے، امید ہے عامر جلد انجری سے مکمل صحت یاب ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چوتھی اننگز میں ہدف حاصل کرنا آسان نہیں ہوتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…