منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

جیتنا چاہتا ہوں لیکن ہر قیمت پر نہیں،لاہور قلندرز کے سی ای او فواد رانا کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،کیا بننا چاہتے ہیں؟بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی)جیتنا چاہتا ہوں لیکن ہر قیمت پر نہیں،لاہور قلندرز کے سی ای او فواد رانا کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری،کیا بننا چاہتے ہیں؟بڑی خواہش کا اظہار کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او فواد رانا نے لاہور شہر کا مئیر بنے کی خواہش کا اظہار کردیا ۔پنجاب سپورٹس بورڈ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور بہت خوبصورت شہر ہے

جہاں فیض احمد فیض، نور جہان، اور اولیا کرام پیدا ہوئے اور میری خواہش ہے کہ لاہور شہر کا میئر بنوں ۔ انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ میں جو پرفارم کررہے ہیں وہ پی ایس ایل کی پروڈکٹ ہے۔ قلندرز کی جیت سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں جیتنا چاہتا ہوں لیکن ہر قیمت پر نہیں، الحمدللہ یہ جوئے سے صاف لیگ ہے اور اس نے فخر زمان، فہیم اشرف، سہیل اختر، گلریز، شاداب خان جیسے کھلاڑی دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…