ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ انہیں فلم گبراز بیک پر ملنے والی محبت پہلے کبھی نہیں ملی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکاراکشے کمارجو آج کل اپنی ریلیزہونے والی فلم گبرازبیک کی پروموشن میں مصروف ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مداحوں کی جانب سے فلم گبراز بیک پرملنے والی ایسی محبت کبھی نہیں ملی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی خوشی دیدنی تھی کہ جب انہوں نے اپنی فلم کا پوسٹر ایک کرین پرلے جاتے دیکھا جو کہ پھولوں سے سجا ہوا تھا۔
اکشے کمارکی فلم ”گبرازبیک“ ریلیز کے پہلے ہی دن 13 کروڑ کا بزنس کرکے رواں سال اوپننگ ڈے پرسب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔
فلم ”گبرازبیک “پر جو محبت دی اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، اکشے کمار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































