جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دبئی پولیس اہلکار نے آگ کی لپیٹ میں آنے والی کار کے ڈرائیور کو کیسے بچایا؟

datetime 14  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(سی پی پی )دبئی کی پولیس کے ایک بہادر جوان نے اپنی جان پر کھیل کر ہفتے کے روز آگ کی لپیٹ میں آنے والی کار کے ڈرائیور کو بچا لیا۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کی طرف سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سارجنٹ محمد احمد محفوظ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ کے شعلوں کی نذر ہونے والی ایک کار میں پھنسے اس کے ڈرائیور کو نکالنے میں مدد کی۔پولیس کے مطابق

یہ واقعہ شاہراہ الشیخ محمد بن زاید پر پیش آیا جب کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور اس کا ڈرائیور اس میں پھنس گیا تھا۔ پولیس اہلکار نے کار کے قریب پہنچ کر اس کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی مگر وہ نہ کھل سکا۔اس دوران کچھ مقامی شہری بھی وہاں پہنچ گئے۔ انہوں نے پولیس اہلکار کی مدد کی۔ قریب ہی پانی کا ایک ٹینکر بھی موجود تھا جہاں سے لا کر آگ پر پانی ڈالا گیا اور کار میں پھنسے ڈرائیور کی زندگی بچالی گئی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…