اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں نامعلوم افراد نے خود کوپولیس اہلکار ظاہر کرکے تلاشی کے بہانے چینی باشندے کو لوٹ لیا۔ تھانہ ریس کورس کی حدود میں ڈیوس روڈ پر ٹومی نامی چینی باشندہ موبائل فرنچائز سے ایزی لوڈ کروانے کے بعد باہر نکلا جہاں کار میں سوار نامعلوم افراد نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے تلاشی شروع کردی۔ اسی دوران ملزمان نے چینی باشندے کے پرس سے 4 ہزار ڈالر اور موبائل فون لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے واردات سے شواہد حاصل کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قریبی عمارت سے حاصل ہونے والی کلوز سرکٹ فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے۔
لاہور :پولیس کے بھیس میں ڈاکو، چینی باشندے کو لوٹ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































