پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

امریکہ نے پاکستان کی امداد بحال کرنے کی منظوری دیدی،آدھی رقم پر ایک شرط عائد،اب مزید کیا کچھ کرنا ہوگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن  (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کی امداد بحال کرنے کی منظوری دیدی،آدھی رقم پر ایک شرط عائد،اب مزید کیا کچھ کرنا ہوگا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں ، تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کمیٹی نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کیلئے پاکستان کے اتحادی سپورٹ فنڈ کی آدھی رقم روکنے کی تجویز دے دی ہے۔نیشنل ڈیفنس اتھورائزیشن بل (این ڈی اے اے) کا متن جاری کرتے ہوئے امریکی ایوان

کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے پاکستان کیلئے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 700 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی تاہم آدھی رقم حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کرنے کی بھی تجویز دی ۔کمیٹی نے کہا کہ پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 350 ملین ڈالرز اس وقت تک جاری نہ کیے جائیں جب تک وزیر دفاع کانگریس میں اس بات کی تصدیق نہیں کرتے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی ہے

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…