منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عارف والا میں چوتھی جماعت کا طالبعلم اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، جانتے ہیں ظالم درندوں نے زیادتی کے بعد کس دردناک طریقے سے قتل کیا اور پھر لاش کے ساتھ کیا سلوک کیا؟آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے، افسوسناک خبر

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن (آئی این پی) تھانہ سٹی عارف والا کی حدود چک نمبر 59/EB میں لرزہ خیز واردات، چوتھی کلاس کے طالبعلم وقاص احمد کو قتل کردیا گیا ، 13 سالہ طالبعلم کی لاش مکئی کے کھیت سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق عارف والا کے نواحی گا?ں چک نمبر 59/EB کے رہائشی مختیار احمد کا بیٹا چوتھی کلاس کا طالبعلم وقاص احمد جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول 59/EB عارف والا میں چوتھی کلاس کا طالبعلم تھا اور گزشتہ روز سکول سے

واپستی پر لاپتہ ہوگیا اور والدین نے اس کی تلاش کی لیکن نہ ملا جبکہ دوسرے روز ملزم ابوبکر نے بتایا کہ فصل مکئی سے بدبو آرہی ہے، پولیس کو اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا، ڈی پی او اور ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق ملزم رحمت علی عرف کاکا نے دو ساتھیوں سمیت بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد درانتی کے ساتھ گلا کاٹ کر نعش کو فصل مکئی میں پھینک کر فرار ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…