بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں، ٹوئٹر انتظامیہ

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹویٹر کے بھی کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ سسٹم

میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو گئے۔ کمپنی کے مطابق پاس ورڈز جو کہ خفیہ کوڈز میں رکھے جاتے ہیں تاہم سسٹم میں خرابی کے باعث عام ٹیکسٹ کی صورت میں ظاہر ہو گئے ہیں لیکن اب اس خرابی کو دور کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…