بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اب فیس بک شریک حیات کی تلاش میں آپ کی مدد کرے گا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ترین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے شادی کے خواہش مند افراد کیلئے انتہائی شاندار فیچر متعارف کروا دیا۔ فیس بک ڈویلپرز کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے کہا کہ فیس بک کے دوسو ملین صارفین کے مطابق وہ سنگل ہیں اور اس نئے فیچر کے

ذریعے شریک حیات تلاش کرنے میں ان کی مدد کی جاسکتی ہے۔ فیس بک انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے لیے صارفین کو آئندہ اپنا ایک علیحدہ پروفائل تیار کرنا ہوگا جس میں ان کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھا جائے گا اور وہ جو کوائف چاہیں گے صرف وہ ہی ظاہر کیے جائیں گے۔ اس نئے فیچر کو ٹیسٹ کرنے کے بعد اس کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…