پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

قصور میں معصوم بچوں کے اغوا کی وارداتیں جاری، ایک اور معصوم بچہ اغواء ہو گیا، محمد فائق کتنے عرصے سے لاپتہ ہے اور پولیس کیا کر رہی ہے؟ والدہ کے افسوسناک انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) محمد فائق نامی پانچ سالہ بچہ بازار سے کوئی چیز لینے کے لیے گھر سے نکلا لیکن وہ واپس نہ آ سکا، اس بچے کے والدین نے پولیس کو اس سارے معاملے کی اطلاع دی، اس کے علاوہ پولیس کے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے جس میں اس بچے کو دو آدمی لے جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں

لیکن ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی ابھی تک بچے کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہے۔ اس ایشو کو میڈیا بھی اتنی کوریج نہیں دے رہا ہے جیسے کے زینب کے ایشو کو دی گئی، قصور سے تعلق رکھنے والے بہت سے بچوں کا کیس لڑنے والے حسان نیازی کے مطابق قصور کی کسی بھی گلی میں چلے جائیں آپ کو وہاں ایسا کوئی نہ کوئی واقعہ ضرور ملے گا۔ پانچ سالہ فائق کی والدہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں فائق کی بدقسمت ماں ہوں، اقرار الحسن صاحب میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر کہتی ہوں کہ خدارا میری مدد کیجئے، میرا بچہ ایک مہینہ سے نہیں مل رہا ہے پولیس بھی ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی، میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر کہتی ہوں کہ میری مدد کیجئے، آپ دوسروں کی مدد کرتے ہیں، پلیز میری مدد کر دیجئے، آپ کو اللہ کا واسطہ ہے آپ دوسروں کے لیے کچھ کرتے ہیں اس کا اجر آپ کو اللہ تعالیٰ دے گا، ہم تو کچھ بھی نہیں کر سکتے، پلیز میری مدد کیجئے۔ محمد فائق نامی پانچ سالہ بچہ بازار سے کوئی چیز لینے کے لیے گھر سے نکلا لیکن وہ واپس نہ آ سکا، اس بچے کے والدین نے پولیس کو اس سارے معاملے کی اطلاع دی، اس کے علاوہ پولیس کے پاس سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے جس میں اس بچے کو دو آدمی لے جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں لیکن ایک ماہ گزرنے کے بعد بھی ابھی تک بچے کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…