پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وہ حقائق جو کسی ٹی وی چینل نے نہیں دکھائے!۔تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کتنے افراد شریک تھے اور کتنے باہر انتظار کر رہے تھے؟ ایسی خبر جو پی ٹی آئی کارکنوں کے خون میں جوش بھردے

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہدرہ سے لے کر مینار پاکستان تک عوام کا سمندر تھا،جتنے لوگ گراؤنڈ کے اندر تھے اس سے کئی زیادہ لوگ گراؤنڈ سے باہر تھے، معروف صحافی رانا عظیم نے تحریک انصاف مینار پاکستان جلسے کا آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رانا عظیم نے تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے سے متعلق تحریک انصاف کی حریف

سیاسی جماعتوں کے دعوئوں کو غلط قرار دیتے ہوئے آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہدرہ سے لیکر مینار پاکستان تک عوام کا سمندر تھا، ان کا کہنا تھاکہ انہوں نے خود شاہدرہ سے لے کر مینار پاکستان تک عوام کو آتے دیکھا۔جتنے لوگ گراؤنڈ کے اندر تھے اس سے کئی زیادہ لوگ گراؤنڈ سے باہر تھے۔شاہدرہ ، سگیاں پل ، سبزی منڈی ، فروٹ منڈی، دو موریہ پل اور داتا صاحب اور اطراف کی سڑکوں پر بے پناہ رش تھا اور یہاں وہ لوگ جمع تھے جو جلسہ گاہ کے اندر نہ جا سکے۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ تمام ٹی وی چینلز اور اخبارات گراؤنڈ کے اندر لوگوں کی تعداد گن رہے ہیں جب کہ گراؤنڈ کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور میرے خیال سے پی ٹی آئی کے اس جلوس نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جلوس نکال دیا۔اور اس جلسے نے یہ بات ثابت کر دی کہ عمران خان واقعی ایک لیڈر ہیں۔عوام نے عمران خان کی دو گھنٹے کی تقریر بہت شوق سے سنی ورنہ یہاں تو بیٹا باپ کی اتنی دیر بات نہیں سنتا۔انہوں نے خود شاہدرہ سے لے کر مینار پاکستان تک عوام کو آتے دیکھا۔جتنے لوگ گراؤنڈ کے اندر تھے اس سے کئی زیادہ لوگ گراؤنڈ سے باہر تھے۔شاہدرہ ، سگیاں پل ، سبزی منڈی ، فروٹ منڈی، دو موریہ پل اور داتا صاحب اور اطراف کی سڑکوں پر بے پناہ رش تھا اور یہاں وہ لوگ جمع تھے جو جلسہ گاہ کے اندر نہ جا سکے۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ تمام ٹی وی چینلز اور اخبارات گراؤنڈ کے اندر لوگوں کی تعداد گن رہے ہیں جب کہ گراؤنڈ کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور میرے خیال سے پی ٹی آئی کے اس جلوس نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جلوس نکال دیا۔اور اس جلسے نے یہ بات ثابت کر دی کہ عمران خان واقعی ایک لیڈر ہیں۔عوام نے عمران خان کی دو گھنٹے کی تقریر بہت شوق سے سنی ورنہ یہاں تو بیٹا باپ کی اتنی دیر بات نہیں سنتا۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…