منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا مبینہ خط غلط اردو کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گیا، سوشل میڈیا پر بھی وائرل

datetime 3  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے خزانہ رانا  افضل کی سوشل میڈیا پرایک مبینہ تحریر وائرل ہورہی ہے ۔جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ خط مبینہ طور پر پارٹی قیادت کو لکھا گیا ہے ۔ وزیر مملکت نے تحریر کیا  کہ’’ اطلاع عرض ہے کہ 2018ء کے الیکشن میں صرف اور صرف این اے 108 سے الیکشن لڑوں گا، کچھ مہربان نے مجھے سینیٹر بنا کر میری وہ سیٹ جو 1997ء سے پارٹی نے

مجھے دی ہےمجھ سے لینا چاہتے ہیں۔ان کے لیے عرض ہےکہ اگر اللہ تعالیٰ نے زندگی دی تو میں 2024ء میں ضرور سینیٹر بنوں گا، شکریہ رانا محمد افضل خان۔ وزیر مملکت برائے خزانہ پاکستان مسلم لیگ ن حکومت پاکستان‘‘ اس تحریر میں اردو کی اتنی غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے یہ تحریر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ جب کسی کو بھی اٹھا کر وزیر بنا دیا جائے تو یہی نتیجہ سامنے آئیگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…