منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما لندن میں انڈر گراؤنڈ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر گر کرشدید زخمی، سینٹ میریز ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ممتاز ماہر قانون نعیم بخاری دورہ لندن کے دوران گر کر زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہیں لندن انڈرگراؤنڈ سٹیشن کے پلیٹ فارم پر حادثہ پیش آیا جس میں نعیم بخاری کو سر اور پسلیوں والے حصے میں چوٹیں آئیں ۔نعیم بخاری کوفوری طور پر لندن کے سینٹ میریز ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ نعیم بخاری کی حالت خطرے سے باہر ہے ، تاہم ڈاکٹرز نے نگہداشت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نعیم بخاری نمل کالج کی چندہ مہم کے سلسلے میں لندن میں موجود تھے ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نعیم بخاری سے پیش آنے والے حادثے پر انتہائی افسوس کا اظہارکیا ہے اور نعیم بخاری کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعاکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…