پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ناکام عاشق کا محبوبہ سے انتقام ، شادی سے انکارکی رنجش پر محبوبہ کے بیٹے کو نشانہ بنا ڈالا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ ( آ ئی این پی )ناکام عاشق نے شادی سے انکار کی رنجش پر محبوبہ کے دوسالہ بچے کو قتل کر دیا۔ پولیس نے اندھے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 77ر۔ب لوہکے کا رہائشی عون گل مدینہ ٹاؤن کی رہائشی خاتون سمیرا بی بی سے محبت کرتا تھا اور شادی سے انکار پر عون گل نے سمیرا بی بی کے 2سالہ بیٹے کیف ولد شہزاد کو قتل کرکے

اس کی نعش ریلوے کالونی سول ہسپتال فیصل آباد کے قریب پھینک دی ، سی پی او کے نوٹس پرپولیس نے اندھے قتل میں ملوث سمیر ا بی بی کے شک پر ملزم عون گل کو حراست میں لیا تو اس نے دوران تفتیش بچے کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ سمیرا بی بی سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر انکار پر بدلہ لینے کے لیے بچے کو اغواء کیا اور قتل کرکے نعش پھینک دی۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…