جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

فیس بک کا ڈیٹنگ اینڈ پاٹنر فنکشن متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

نیویارک(آئی این پی)فیس بک نے ڈیٹنگ اینڈ پاٹنر فنکشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے، فیس بک کے200 ملین صارفین سنگل ہیں ان کو شریک حیات تلاش کرنے میں مدد کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ اپنے صارفین کی طرف سے ڈیٹنگ

اور پارٹنرز کی تلاش میں ان کی مدد کرے گی۔ نئے ڈیٹنگ فنکشن کے لیے صارفین کو آئندہ اپنا ایک علیحدہ پروفائل تیار کرنا ہو گا۔ سان خوزے میں فیس بک ڈویلپرز کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس کمپنی کے سربراہ مارک زکربرگ نے کہا کہ فیس بک کے قریب دو سو ملین صارفین کے مطابق وہ سنگل ہیں اور اس طرح شریک حیات تلاش کرنے میں ان کی مدد کی جا سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…