ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسمبلی ختم ہونے سے پہلے یہ کام نہ کریں، پرویزخٹک نے سراج الحق سے بڑی اپیل کردی

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کرکے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی درخواست کی ہے جبکہ سراج الحق نے بال ایم ایم اے کے کورٹ میں ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتیں چھوڑنے کا فیصلہ ایم ایم اے کا ہے اور اس کا حصہ ہونیکی وجہ سے فیصلے کے پابند ہیں تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ

پرویز خٹک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ہے جس میں صوبائی حکومت چھوڑنے کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیا کیا گیا میڈیا رپوٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے جماعت اسلامی سے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چند دن کے لئے 5 سال صوبائی حکومت کی رفاقت ختم نہ کریں جبکہ سراج الحق نے ایم ایم اے کا کندھا استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتیں چھوڑ نے کا فیصلہ متحدہ مجلس عمل ایم ایم اے کا ہے اور جماعت اسلامی ایم ایم اے کا حصہ ہونے کی وجہ سے فیصلے ماننے کی پابند ہے البتہ حکومت نہ چھوڑنے کا معاملہ ایم ایم اے قائدین کے سامنے رکھوں گا اور مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…