جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ریحام خان کے بارے میں کہا گیا میرا یہ جملہ انٹرویو سے کاٹ دیں‘‘ جانتے ہیں عمران خان صحافی سے بار بار یہ درخواست کیوں کرتے رہے ؟

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مینار پاکستان  جلسے میں آئی خواتین سے متعلق مسلم لیگ( ن) کے سینئیر رہنما اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے  نا زیبا زبان استعمال کی تھی۔اس سے  متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک بار میں نے عمران خان کا انٹرویو کیا تو میں نے عمران خان سے ان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے متعلق دو تین سوالات کیے۔انٹرویو ختم ہونے کے بعد عمران خان بار بار مجھے یہ درخواست

کرتے رہے کہ میرا ریحام خان سے متعلق کہا گیا جملہ انٹرویو سے کاٹ دیں کیونکہ مجھے یہ بات زیب نہیں دیتی کہ میں کسی خاتون سے متعلق ایسی کوئی بات کہوں۔دوسری طرف ریحام خان دن رات عمران خان کے خلاف لکھتی رہتی ہیں ۔مسلم لیگ ن کی جماعت کا یہ کلچررہا ہے کہ وہ خواتین کی عزت کا خیال نہیں رکھتے۔کچھ روز پہلے ہی عابد شیر علی نے بھی شیریں مزاری کے بارے میں ایسی گفتگو کی جو ٹی وی پر چلائی بھی نہیں جا سکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…