ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی خواتین کیخلاف نازیبا بیان ،ثنااللہ اور عابد شیر علی مشکل میں پھنس گئے ،شدید ترین ردعمل ،رابعہ انعم بھی پیچھے نہ ہٹیں،ایسا اعلان کردیا کہ (ن) لیگی رہنماؤں کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا مینار پاکستان جلسہ کامیاب رہا یانہیں اس بات کا اندازہ تو آئندہ الیکشن میں ہو جائے گا،لیکن اس جلسے میں خواتین کی شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں رانا ثنا اللہ اور عابدشیر علی کے بیانات پرضرور تنقید کی جاتی رہے گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا جلسے میں سیاست دانوں کی فیملیاں بھی شریک تھیں، ن لیگ کی لیڈر شپ گندی زبان استعمال کر رہی ہے، رانا ثنا جیسے لوگوں کی

باتوں کا اثر نہیں ہوتا۔ دوسری جانب  پیپلز پارٹی کی رہنما ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے بھی لیگی رہنما کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ایسے بیانات سے بے حد افسوس ہوا،عمران خان نے بھی اپنے پیغام میں کہا کہ رانا ثنااللہ اور اس قبیل کے دوسرے کردار شریفوں کی ذہنیت اور انکی نظر میں خواتین کے مقام و حرمت کی عکاسی کرتے ہیں۔ان سب کے علاوہ خاتون اینکر پرسن رابعہ انعم نے عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کے انٹرویوز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…