نیپال (نیوزڈیسک) زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور غذائی اشیاء4 شامل ہیں جب کہ 8 ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم بھی نیپال پہنچ گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان نے امدادی سامان سے بھرے 4 سی 130 طیارے زلزلہ متاثرین کیلئے نیپال بھیجے تھے۔ نیپال میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان نے فیلڈ اسپتال بھی قائم کر رکھے ہیں جہاں زلزلہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی



















































