اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

عام انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے یا تحلیل کیاجائے گا یا نہیں؟ اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

حافظ آباد(آئی این پی)گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے یا تحلیل کرنے کا کوئی قانونی اور آئینی جواز نہیں ہے۔ اس لئے بلدیاتی ادارے تحلیل نہیں ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مسلم لیگ ن ضلع حافظ آباد کے سینئر نائب صدر اور چےئرمین یونین کونسل رسولپورتارڑچوہدری محمد بخش تارڑ کی قیادت میں گورنر ہاؤس میں ملاقات کرنے والے ایک وفد سے دوران گفتگو کیا۔ گورنر محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ یونین کونسل عوام کی

نمائندگی گراس روٹ پر کرتی ہے۔اور ہم یونین کونسلوں کے ممبران کو اختیارت کے ساتھ ساتھ بھرپور وسائل بھی مہیا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو چاہئے کہ وہ عوام کی خدمت کے لئے اپنی بھرپور صلاحتیں بروئے کارلائیں ۔ تاکہ وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن کیا جاسکے۔ اس موقع پر چوہدری محمد بخش تارڑ نے گورنر کو علاقہ کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ وفد چوہدری ظفر اﷲگورایہ، جہاں خان تارڑ، ملک محمد شوکت بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…