منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بشریٰ بی بی کے ساتھ کشیدہ تعلقات ، گھر چھوڑ کرجانے کی خبروں پر عمران خان نے ایسا بیان دے ڈالا کہ جمائمہ اور ریحام کو بھی اپنے کانوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 27  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان کشیدہ تعلقات کے حوالے سے خبریں میڈیا کی زینت بنیں جس کے بعد بشریٰ بی بی خود میدان میں آگئیں اور انہوں نے ان تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔ یہ پہلا موقع تھا کہ عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی میڈیا پر سامنے آئی ہیں ۔ ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ میڈیا سے دور رہتی ہیں اور باپردہ خاتون ہیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ عمران خان

سے شادی میں تناؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ میں لاہور نہیں گئی بلکہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوں۔ بشریٰ بی بی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی اب سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے کہا کہ جب تک میں اور میری اہلیہ بشریٰ بی بی زندہ ہیں تب تک ہم ساتھ رہیں گے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں بہت بڑی بات کر رہا ہوں۔ایسی بات کوئی کرتانہیں ہے لیکن جب تک میں اور میری اہلیہ زندہ ہیں تب تک ہم ساتھ رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…