منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف خواجہ آصف کی نااہلی کی خبر سن کرکچھ دیر کیلئے خاموش ہوگئے ،فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں ججز صرف پڑھ کر سناتے ہیں،عدلیہ پر شدید تنقید

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) میاں نواز شریف کو وزیر خارجہ کی نا اہلی کی خبر دوران اجلاس ملی۔ خبر ملنے پر میاں نواز شریف کچھ دیر کے لئے خاموش ہو گئے پھر بولے فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں ججز صرف پڑھ کر سناتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھنے والے لیگی ممبران اسمبلی اور ضلعی صدور کے اجلاس کی

صدارت کر رہے تھے کہ سینیٹرمشاہد حسین سید آئے اور خواجہ آصف کی نا اہلی کی خبر سنائی۔ خبر سننے کے بعد میاں نواز شریف نے کہا کہ اس طرح کے فیصلوں سے ہم گھبرانے والے نہیں ہمارے اندر پہلے سے زیادہ قوت آ جا تی ہے اور ہمیں ظلم کا مقبالہ کرنے کے لئے طاقت آ جاتی ہے۔ ہم ایک جذبے کے ساتھ ان مظالم کے خلاف ہر فورم پر مقابلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…