تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے صدیق خان مرحوم کی جعلسازی کے ذریعے 990 کنال اراضی ہتھیانے والے اعلیٰ افسران گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

25  اپریل‬‮  2018

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن نے کارروائی کرکے جعلسازی کے ذریعے990کنال اراضی ہتھیانے والے ملزموں کو گرفتار کرکے ٹھکانے پر(جیل) پہنچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن نے غیرقانونی طریقے سے 990 کنال اراضی منتقل کرنے پر اراضی ریکارڈ سنٹر کے اے ڈی ایل آر اور اس کے ساتھ جرم میں شریک ایس سی آئی اور ایس سی او کو گرفتار کرلیا۔

اس گینگ میں اراضی سنٹر اٹک کے اے ڈی ایل آر عبدالمجید ، ایس سی آئی رانا نعمان ، ایس سی او لیاقت علی، ایس سی او عامر بھٹی اور دیگر بھی ملوث تھے ۔اراضی ریکارڈ سنٹرکے عملے نے لینڈ مافیا ملک تصور کے ساتھ ملکر جعلی سازی کرکے سہیل سرفراز کے نام 990کنال اراضی کی غیر قانونی منتقلی میں اہم کردار ادا کیا ۔اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن کے سرکل آفیسر امجد شہزاد نے اس گھناؤنے کام میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا ہے ۔واضح رہے کہ یہ جائیداد تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے صدیق خان مرحوم کے نام تھی جسے ان کی وفات کے چند ماہ بعد لینڈ ریکارڈ سنٹر کے عملے نے غیر قانونی طورپر جعلسازی کرکے لینڈ مافیا کے نام منتقل کردیا تھا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن نے کارروائی کرکے جعلسازی کے ذریعے990کنال اراضی ہتھیانے والے ملزموں کو گرفتار کرکے ٹھکانے پر(جیل) پہنچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن نے غیرقانونی طریقے سے 990 کنال اراضی منتقل کرنے پر اراضی ریکارڈ سنٹر کے اے ڈی ایل آر اور اس کے ساتھ جرم میں شریک ایس سی آئی اور ایس سی او کو گرفتار کرلیا ۔اس گینگ میں اراضی سنٹر اٹک کے اے ڈی ایل آر عبدالمجید ، ایس سی آئی رانا نعمان ، ایس سی او لیاقت علی، ایس سی او عامر بھٹی اور دیگر بھی ملوث تھے   اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن نے کارروائی کرکے جعلسازی کے ذریعے990کنال اراضی ہتھیانے والے ملزموں کو گرفتار کرکے ٹھکانے پر(جیل) پہنچا دیا ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…