جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا بہت بڑا نقصان, سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں‎

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ 3 سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔مدیحہ گوہر معروف ڈرامہ نویس، ڈائریکٹر اور رائٹر شاہد محمود ندیم کی اہلیہ تھیں، سویرا ندیم مرحومہ

مدیحہ گوہر کی صاحبزادی جبکہ اداکارہ فریال گوہر چھوٹی بہن ہیں۔مدیحہ گوہر1956 میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔مدیحہ گوہرنے خواتین کے حقوق کیلیے1983 میں ایک تنظیم اجوکا بنائی۔مدیحہ گوہر کے شوہر شاہد محمود ندیم پاکستان میں پہلے ڈرامہ تھیٹر اجوکا کے بانی ہیں۔ مدیحہ گوہر کا جنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24 سرور روڈ کینٹ سے اٹھایا جائے گا۔ تدفین لاہور کے قبرستان میں ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…