خوفناک زلزلہ، پاکستان کے اہم شہر سمیت متعدد علاقے لرز اُٹھے،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 5.3جبکہ زمین میں گہرائی 200کلومیٹرریکارڈ کی گئی

24  اپریل‬‮  2018

پشاور(نیوزڈیسک)خوفناک زلزلہ، پاکستان کے اہم شہر سمیت متعدد علاقے لرز اُٹھے،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 5.3جبکہ زمین میں گہرائی 200کلومیٹرریکارڈ کی گئی،پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی قسم کی جانی یامالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق

پشاور سمیت خیبر پختونخواکے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لو گ گھروں سے نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 5.3جبکہ زمین میں گہرائی 200کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی علاقہ تھاریسکیوزرائع کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یامالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…