صنعائ(نیوزڈیسک)یمن میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری سے 11افرادمارے گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی طیاروں نے جمعہ کو بھی جنوبی یمن کے کئی علاقوں میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی عدن میں مقامی قبائل اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 11افراد ہلاک اور 40سے زائد زخمی ہوگئے شہر کے محکمہ صحت کے سربراہ آل خضر الازور نے لڑائی میں 9 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی –
سعودی اتحادی طیاروں کی پھریمن پربمباری،11افرادہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق
-
پنجاب حکومت کا 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان



















































