اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

برٹنی اسپیئرز ڈانس کرتے ہوئے گر نے سے زخمی

datetime 1  مئی‬‮  2015 |

لاس ویگاس(نیوزڈیسک )ہالی ووڈ اداکارہ،گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر برٹنی اسپیئرز امریکا کے شہر لاس ویگاس میں شو کے دوران ڈانس کرتے ہوئے گر نے سے معمولی زخمی ہوگئیں۔ برٹنی اسپیئرز اسٹیج پر چیئر لیڈرز کے ساتھ گانے پر پرفارمنس دے رہی تھیں۔ان دوران اونچی ہیل کی وجہ سے توازن قائم نہ رکھ سکیں اور گر گئیں ،بعد میں سوشل میڈیا پر مداحوں کو پیغام دیتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ وہ ٹھیک ہیں،انہیں ایڑھی پر معمولی زخم ا?یا ہے تاہم اس حادثے کی وجہ سے برٹنی کا یکم اور دو مئی کو ہونے والا کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…