بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بالآخر سوشل میڈیا پر ٹیکس عائد کرنے والا پہلا ملک سامنے آ گیا، واٹس ایپ، ٹوئٹر اور فیس بک استعمال کرنیوالے عوام کو روزانہ تقریباً کتنے پاکستانی روپے ٹیکس دینا پڑے گا؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا، ایک نجی ٹی وی چینل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اب فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ وغیرہ کا استعمال مفت نہیں ہوگا، انٹرنیٹ کے استعمال کا خرچا تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اب ٹیکس بھی دینا پڑے گا۔

عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوگنڈا جو کہ ایک افریقی ملک ہے نے سوشل میڈیا پر جولائی 2018ء سے ٹیکس عائد کرنے کا حیران کن اعلان کر دیا ہے۔ یوگنڈا میں سوشل میڈیا جیسے واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک وغیرہ کا استعمال کرنے والے افراد کو روزانہ 200 یوگنڈا شیلنگ جو کہ پاکستانی 6 روپے سے زائد بنتے ہیں ٹیکس دینا پڑے گا۔ رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے وزیر خزانہ نے اس بارے میں بتایا کہ سوشل میڈیا ٹیکس سے ملکی آمدنی میں اضافہ ہوگا اور قومی سلامتی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، انہوں نے کہا کہ ہم ملکی سلامتی کو مستحکم بنانے اور بجلی کی فراہمی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ممکن بنانا چاہتے ہیں تاکہ شہری سوشل میڈیا کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرکے اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔  اب سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا، ایک نجی ٹی وی چینل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اب فیس بک، ٹویٹر اور واٹس ایپ وغیرہ کا استعمال مفت نہیں ہوگا، انٹرنیٹ کے استعمال کا خرچا تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اب ٹیکس بھی دینا پڑے گا۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوگنڈا جو کہ ایک افریقی ملک ہے نے سوشل میڈیا پر جولائی 2018ء سے ٹیکس عائد کرنے کا حیران کن اعلان کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…