جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی ،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو زبردست خوشخبری سنادی

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھروں کی تعمیرکیلئے قرضوں کی فراہمی پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی تجویز پیش کی ہے۔ ایس بی پی کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو تجویز پیش کی گئی ہے کہ گھروں کی تعمیراور خریداری کیلئے قرضے فراہم کرنے والے بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے قرضوں کے اجرا کے حوالے سے ٹیکس ختم کئے جائیں تاکہ کم خرچ رہائشوں کی پالیسی

کو کامیاب بنایا جا سکے۔ ایس پی بی کے مطابق50  ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے افراد کیلئے گھرکی تعمیر یا خریداری پرکم ازکم 1.40 ملین روپے کا قرضہ فراہم کیا جائے جبکہ خرید ے گئے یا تعمیرکئے گئے گھرکی مجموعی لاگت2.5 ملین روپے تک ہونی چاہئے۔ سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سستے گھروں کی تعمیر سے ملک میں رہائشی سہولتوں کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے میں مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…