منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پشاور ہائی کورٹ کا کینٹ ایریا میں نجی سکولوں کی بندش کے خلاف حکم امتناعی جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (آئی این پی) پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے کینٹ ایریا میں نجی سکولوں کی بندش کے نوٹس کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ سے ایک ہفتہ میں وضاحت طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد نے کینٹ ایریا میں واقع نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے نوٹس متعلقہ سربراہان کو ارسال کئے تھے،اس اقدام کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں پیما، پن اور ہوپ نے

پرائیویٹ سکول مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا اور کینٹ بورڈ کے اقدام کو ناانصافی سے تعمیر کرتے ہوئے متفقہ طور پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینج میں تعلیمی اداروں کے کیس کی پیروی قاضی جمیل ایڈووکیٹ نے کی۔ گذشتہ روز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کینٹ بورڈ کے ارسال کردہ نوٹس پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس سلسلہ میں وضاحت طلب کر لی جبکہ کیس کی سماعت ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…