بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جاتی امراء میں تعیناتی اضافی نفری کو واپس بلا لیا گیا،کتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات تھے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ(این این آئی) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جاتی امراء رائے ونڈمیں شریف خاندان کی سکیورٹی پر ماموراضافی نفری کو واپس بلا لیا گیاجس میں54ایلیٹ فورس اور25پنجاب کانسٹیبلری کے اہلکار شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سکیورٹی پر ایلیٹ فورس کے 162اہلکار تعینات تھے جن میں 54اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق

ایلیٹ فورس کی 7گاڑیاں جو سکواڈ میں شامل تھیں انکو 14ڈرائیورز کیساتھ واپس بلوا لیا گیا ہے جبکہ پنجاب کانسٹیبلری کے 230اہلکار فارم ہاؤس کی حفاظت پر مامور تھے جن میں 25اہلکاروں کی واپسی کا عمل مکمل ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر)محمد صفدر ،میاں عباس شریف کی فیملی کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کی واپسی ہو چکی ہے جبکہ جاتی امراء فارم ہاؤس پرمعمول کی پولیس ڈیوٹی لگی ہوئی ہے ۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…