منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

میرے ان ساتھیوں نے مجھے دھوکا دیا، 4افرادکو کتنے لاکھ لیکر چھوڑا ؟راؤ انوار کے جے آئی ٹی کے سامنے سنسنی خیز انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی اپنی تفتیش مکمل کرلی ہے ۔سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے تحقیقات ٹیم کے سامنے بیان دیا ہے کہ انہیں ان کے ساتھیوں اکبر ملاح اور فیصل نے دھوکہ دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر را انوار نے جے آئی ٹی کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھیوں اکبر ملاح اور فیصل نے مجھے دھوکا دیا ہے میں ان پر پورا بھروسہ کرتا تھا ،

،ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے جے آئی ٹی کو بتایا کہ اکبر ملاح اور فیصل نے پانچ افراد کو یرغمال بنا کر رکھا تھا اور ان میں سے چار افراد کو سولہ لاکھ روپے لے کر چھوڑ دیا تھا ،، ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے چار افراد میں سے دو افراد نے بھی اپنا بیان جے آئی ٹی کو ریکارڈ کروا دیا ہے ، راؤ انوار کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے کے بعد جے آئی ٹی ٹیم اکیس اپریل کو اے ٹی سی ٹو میں اپنی رپورٹ جمع کروائے گی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…