پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

دپیکا اور رنبیر کپو ر کے ایک سا تھ جلوے،بیچا رے رنویر سنگھ پر بجلیاں گرا دیں

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اختلافات بھلا کر ممبئی میں منعقدہ مجوان فیشن شو میں انٹری دی اور ریمپ پر ایک ساتھ کیٹ واک کرکے مداحوں کو حیران کر دیا۔رنبیر اور دپیکا نے بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کی۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل رنبیر اور دپیکا کے تعلق کی خبریں گرم تھیں اور دونوں کا نام ایک دوسرے کے ساتھ جوڑا جاتا رہا، تاہم بعد میں دونوں کا بریک اپ ہوگیا تھا۔شائیقین نے اس کو نیا رنگ دیکر کہا ہے کہ اس سے بیچا رے رنویر سنگھ پر بجلیاں گر گئی ہو نگی۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…