پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات سے پہلے ہی ٹرمپ نے بڑی دھمکی دیدی،اگر اس وقت یہ ہوا تو میں۔۔۔!!! منہ زورامریکی صدر کے عزائم سامنے آگئے

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے دوران اگر ایسا لگا کہ اس بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں تو فوراً ملاقات چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔ شمالی کوریا کا مستقبل روشن ہے تاہم اس کے لیے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہونا پڑے گا اور جس دن ایسا ہوگا وہ شمالی کوریا کے لیے بہت اہم دن ہوگا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر شمالی کوریا پر دباؤ برقرار رکھیں گے جب کہ اگر انہیں لگا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات فائدہ مند نہیں تو ملاقات نہیں کروں گا اور اگر دوران ملاقات بھی ایسا ہی محسوس ہوا تو وہاں سے فوراً اٹھ کر چلا جاؤں گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے شمالی کوریا کا خفیہ دورہ کیا، سربراہ سی آئی اے کے کم جونگ ان سے اچھے تعلقات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا مستقبل روشن ہے تاہم اس کے لیے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہونا پڑے گا اور جس دن ایسا ہوگا وہ شمالی کوریا کے لیے بہت اہم دن ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…