منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کرونگا،ریمبو

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی دوسری شادی کے بعد ریمبو کے نام سے مشہور پاکستانی اداکار افضل خان بھی میدان میں آگئے، دوسری شادی کا اعلان، سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی دوسری شادی منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔ اس وائرل ایشو پر معروف اداکار افضل خان ریمبو نے بھی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں اقرارالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ اللہ نے توفیق دی تو وہ بھی دوسری شادی کریں گے یہ کہتے ہی انہوں نے کیمرہ ساتھ بیٹھی پنی اہلیہ صاحبہ کی جانب کیا اور پوچھا کہ کیا میری دوسری شادی پر آپ کو کوئی اعتراض ہو گا تو انہوں نے جواب دیا کہ جی نہیں! مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ خیال رہے کہ معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے دوسری شادی 5 سال قبل کی تھی تاہم وہ اب منظر عام پر آئی جس کی وجہ سے اینکر پرسن بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کی زد میں تھے۔ جس پر انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنا مؤقف پیش کیا اور دوسری شادی کی وضاحت پیش کی۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…