بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فیس بک لائکس خریدنا اور بوسٹ کرنا حرام قرار ،معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ایک عالم دین نے جعلی لائکس خریدنے اور پوسٹ بوسٹ کرنے کو حرام قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصر کے مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی لائکس خریدنا اور پوسٹ بوسٹ کرنا بے ایمانی کے زمرے میں آتا ہے اور ایسا کرنا اسلام میں حرام ہے۔ فیس بک پر پوسٹ بوسٹ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ فیس بک پیسوں کے عوض زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی پوسٹ پہنچاتے ہیں اور لائکس،

کمنٹس اور شیئرز حاصل کرتے ہیں۔ ایسا کرنا بے ایمانی اور دھوکہ دہی ہے اورحقیقی حالات کی ترجمانی نہیں ہوتی ۔اصل حالات لوگوں کے سامنے نہیں آتے، اس لئے ایسا کرنے کو دھوکہ دہی اور غیر اخلاقی قرار دینا چاہئے۔واضح رہے کہ آج کل سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا استعمال تقریباً ہر برانڈ ہی کرتا ہے کیونکہ یہ ایک بہترین ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم ثابت ہوا ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی بات یا پراڈکٹ پہنچانے کا بہترین ذریعہ بن  گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…