پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھارتی فلمی صنعت “بالی ووڈ ” کو بھی بڑی خوشخبری سنادی، امریکی میگزین کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی فلمی صنعت سے فائدہ اٹھانے والوں میں ہالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ بھی شامل ہو گیا۔ امریکی میگزین ہالی وڈ رپورٹر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے 3ہفتوں پر مشتمل دورہ امریکہ کے موقع پر ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان معاہدو ں کی بدولت سعودی مارکیٹ کے دروازے عالمی فلمی صنعت کیلئے چوپٹ کھل گئے ہیں۔ آئندہ برسوں کے دوران متعدد ممالک سعودی مارکیٹ سے فیض یاب

ہوں گے۔ امریکی میگزین نے توجہ دلائی کہ سب سے زیادہ فائدہ ہالی ووڈ اٹھائے گا البتہ ہندوستانی فلمی صنعت جسے بالی وڈ کے نام سے جانا جاتا ہے بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھائے گی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مملکت میں ہندوستانی شہری کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ 40لاکھ سے زیادہ برصغیر کے لوگ بالی وڈ سے لطف اٹھائیں گے۔ امریکی میگزین نے توجہ دلائی کہ جس طرح امارات میں ہندوستانی اپنے یہاں بننے والی فلموں کے دلدادہ بنے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…