بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کپل شرما نے اپناشو بند ہونے پر خاموشی توڑ دی

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن )بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے نئے شو فیملی ٹائم ود کپل کے بدن ہونے پر خاموشی توڑ دی۔بھارت کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما کا نیا شو فیملی ٹائم ود کپل سابقہ گرل فرینڈ اور صحافی کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کی نذر ہو گیا اور آخر کار چینل انتظامیہ کی جانب سے شو کوہی بند کردیا گیا تاہم تمام تر صورتحال کو جانچتے ہوئے کپل شرما نے اپنی خاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف کامیڈین کپل شرما کا کہنا تھا کہ جو لوگ میرے کیریئر کو تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں وہ جتنا چاہیں میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کر سکتے ہیں کیوں کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور میں نہیں چاہتا کہ میری کامیابی سے مطلب پرست لوگ کامیاب ہوں اگر انہیں ایسا کرنے سے خوشی ملتی ہے تو وہ کوشش کرتے رہیں مجھے پتہ ہے مجھے کیا کرنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…