پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

ایسے نہیں جانے دینگے، بیرون ملک اکاؤنٹس اوراثاثوں پر سخت ایکشن ۔۔کالے کو گورا کرنےکی سرکاری کریم’ٹیکس ایمنسٹی سکیم ‘‘ بارے چیف جسٹس نے دھماکہ خیر اعلان کر دیا،بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کےجائزے کا عندیہ، بڑا حکم جاری کرتے ہوئے ایک کیس کی سماعت کے دوران پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس کو جلد سماعت کے لئے مقررکرنے کا حکم جاری کر دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے جائزے کا عندیہ دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے

سرکاری زمین کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئےکہ بیرون ملک اکاؤنٹس اوراثاثوں پرسخت ایکشن لیں گے، سرکار کے اثاثوں کو ایسے نہیں جانے دیں گے، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو دیکھیں گے ، پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس کو جلد سماعت کے لئے مقرر کیا جائے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 اپریل کو ٹیکس کی شرح کم کرنے اور بیرون ممالک اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کیا تھا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…