منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کااچانک پاکستان پر حملہ، پاک فوج حرکت میں آگئی اب ہم کیا کرینگے، پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خرم دستگیر نے کنٹرول لائن کے کھوئی رٹہ سیکٹرمیں بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت خطہ کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے خطرناک راستے پر چل رہا ہے ۔ جمعرات کو ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں

میں اضافہ کرکے بھارت خطہ کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے خطرناک راستے پر چل رہا ہے۔ پاک فوج نے بھارتی فوج کی طرف سے کنٹرول لائن پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فوجی چوکیوں اورتنصیبات کو نشانہ بنایا ہے ٗپاک فوج آئندہ بھی ایسی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…