پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو کیا سے کیا بنا دیا؟تصویر کا ایسا استعمال کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا، سپیکر قومی اسمبلی کانوٹس،بڑا حکم جاری

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سو شل میڈیا پر ہندو ؤں کے بھگوان کی تصویر پر عمرا ن خان کی تصویر لگانے کے معاملے پر وزارت داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 7دن میں رپورٹ طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق  قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا ، اجلا س کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کر تے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماء رمیش لال نے کہا کہ سوشل میڈیا میں ہمارے بھگوان کی تصویر

پر عمران خان کی تصویر لگائی گئی ہے ، یہ سائبر کرائم میں آتا ہے ، اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے ، اس مو قع پر اسپیکر سردار ایاز صادق نے وزیر داخلہ طلال چوہدری کو ہدایت کی کہ ایف آئی اے کو کہہ کر سائبر کرائم کے تحت اس کا کیس رجسٹرڈ کریں اور 7دن میں ہمیں رپورٹ کریں ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندو کمیونٹی کے جذبات کو مجروع کیا گیا ہے ، اس معاملے کی تحقیقات کی جائے اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے ،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…