منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ریچاچڈا نے مودی سرکارکو پوری دنیا میں بے نقاب کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں خواتین اور کم سن بچیوں کے ساتھ ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ان شرمناک واقعات میں بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت کے سرکردہ اور اہم افراد کے ملوث ہونے پر بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ریچا چڈا کو سیخ پا کر دیا ہے اور انہوں نے بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھو ں لیتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ پوری دنیا میں نریندر مودی کا سر شرم سے جھکا دیا ہے اور وہ کسی کے سامنے آنکھ اٹھا نے کے بھی قابل نہیں رہے –

معروف بھارتی اداکارہ ریچا چڈا نے ہندوستان میں ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر مودی حکومت اور بھارتی نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید ترین تنقید کی اور کہا ہے کہ ’’ ڈیئر حکومت!مہربانی کر کے’’ بیٹی بچاؤ ‘‘کے نعرے کو بدل کر’’ بیٹی کو ہم سے بچاؤ‘‘ کر دیجئے‘‘ کیونکہ آپ کے ہی ممبر اسمبلی آپ کے نعرے کا مذاق بنا رہے ہیں، ایک مظلوم کے والد کو جیل میں مار دیا گیا ؟ خود کو ہندو کہنے کا دعویٰ مت کیجئے۔انہوں نے کہا کہ ’’آپ عورتوں کو دیوی کی نظر سے نہیں دیکھتے، تو مہربانی کر کے یہ ڈرامہ بند کر دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…