جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت میں مریم نواز کے وکیل کا عمران کی شادی کا تذکرہ ،نیب پراسیکیوٹر نے ایسا جواب دے دیا کہ عدالت میں قہقہے لگ گئے 

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں مریم نواز کے وکیل نے عمران کی شادی کا تذکرہ کیا تو نیب پراسیکیوٹر نے کہا’’محترم‘‘ یہ عدالت ہے شادی ڈاٹ کام نہیں، اس سائٹ پر رابطہ کریں،امجد پرویز نے نیب کے گواہ واجد ضیاء سے جرح کے دوران پو چھا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس مقدمے کے اہم فریق عمران

احمد خان نیازی مسلم لیگ(ن) کے سیاسی حریف ہیں ۔ تو نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ سوال غیر متعلقہ ہے جس پر ڈپٹی نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے کہا کہ امجد پرویز اگلا سوال کریں گے کہ عمران خان نے کتنی شادیاں کی ہوئیں ہیں یہ شادی ڈاٹ کام نہیں بلکہ عدالت ہے جس پر عدالت کشت وزعفران بن گئی



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…