اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہدکپورکی شادی میراراجپوت سے طے پاگئی

datetime 30  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شاہد کپور کی شادی دسمبر میں نہیں بلکہ دس جون کو ہو گی۔ اداکار نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لئے یونان کا ایک جزیرہ منتخب کیا ہے۔ شادی میں صرف قریبی دوستوں کو ہی دعوت دی جائے گی۔ شاہد کپور کی شادی دہلی کی رہائشی میڈیکل طالبہ میرا راجپوت کے ساتھ ہو گی۔دونوں شادی کی شاپنگ کے سلسلے میں اکثر ایک دوسرے کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…